QR codeQR code

ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ویڈیو ہونے کا انکشاف

الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے

12 Oct 2018 گھنٹہ 15:14

ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔


الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں  شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔

اس ویڈیو میں سعودی صحافی خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کے افراد کی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں جنھوں نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے سے پہہلے شکنجہ دیا اور پھر اس کے بدن کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔


خبر کا کوڈ: 367672

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367672/ترکی-کے-پاس-سعودی-صحافی-قتل-کی-ویڈیو-ہونے-کا-انکشاف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com