ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ویڈیو ہونے کا انکشاف

الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے
ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔
تاریخ شائع کریں : جمعه ۲۰ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۴
موضوع نمبر: 367672
 
الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں  شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔

اس ویڈیو میں سعودی صحافی خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کے افراد کی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں جنھوں نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے سے پہہلے شکنجہ دیا اور پھر اس کے بدن کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔
Share/Save/Bookmark