فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوئی ۔ فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کررہے ہیں
تاریخ شائع کریں : پنجشنبه ۱۹ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۲۲
موضوع نمبر: 367456
 
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ ایک شاپنگ سینٹر میں ہوئی ۔ فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ فائرنگ کرنے والوں کو تلاش کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے۔
Share/Save/Bookmark