QR codeQR code

وحدت کانفرنس دشمن کی سازشون کو مٹی میں ملانے دیتی ہے

ایران کے بوشہر نامی صوبہ میں اہلسنت کے فتوی کمیٹی کے سربراہ " شیخ خلیل افرا" نے کہا

10 Oct 2018 گھنٹہ 20:38

چند روز کی وحدت کانفرنس دشمن کی سالوں کی محنت کو مٹی میں ملا دیتی ہےکانفرنس میں عالم اسلام کے ممتاز علماء کو دعوت دی جاتی ہے جو اسلام میں وحدت اور اخوت کی اہمیت پر اپنی قیمتی نظرات بیان کرتے ہیں۔


چند روز کی وحدت کانفرنس دشمن کی سالوں کی محنت کو مٹی میں ملا دیتی ہے
ایران کے بوشہر نامی صوبہ میں اہلسنت کے فتوی کمیٹی کے سربراہ " شیخ خلیل افرا" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران میں سالانہ وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کانفرنس میں عالم اسلام کے ممتاز علماء کو دعوت دی جاتی ہے جو اسلام میں وحدت اور اخوت کی اہمیت پر اپنی قیمتی نظرات بیان کرتے ہیں۔
وحدت کانفرنس کے وظائف میں عالم اسلام میں وحدت ایجاد کرنا ہے اور اس کام کے لے بہت سے اہلسنت اور شیعہ علماء اس میں شرکت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا وحدت صرف اس زمانے سے مخصوص  نہیں ہے بلکہ قرآن میں وحدت پر بہت تاکید کی ہے۔قرآن صریحا کہتا ہے کہ "مسلمانوں اپنے اندر تفرقی ایجاد مت کرو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو"۔
انہوں نے اپنی گفتگو کے آخر میں کہا، کہ دنیا بھر سے آنے والے سنی اور شیعہ علماء سے میری گذارش ہے کانفرنس کے خاتمے کے بعد ایران میں سنی نشین علاقوں کا ایک دورہ ضرور کریں تاکہ دشمن کے ایران کے خلاف پہیلائے جانے والے منفی پرپگنڈہ کا یقین کے ساتھ جواب دے سکے۔


خبر کا کوڈ: 367220

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367220/وحدت-کانفرنس-دشمن-کی-سازشون-کو-مٹی-میں-ملانے-دیتی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com