QR codeQR code

خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت

10 Oct 2018 گھنٹہ 18:16

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔


بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی ساز ش میں ڈھاکہ کیعدالت نےگرفتار اپوزیشن لیڈرطارق رحمان کو عمر قید سنائی جب کہ 2 سابق وزیروں سمیت 19 دیگرملزمان کو سزائے موت سنادی۔ 2004 میں گرنیڈ حملے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد زخمی جبکہ 20 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ چیف پراسکیوٹر کاکہنا تھا کہ طارق رحمان شیخ حسینہ واجد کے قتل کیلئے سازش میں شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 367208

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367208/خالدہ-ضیاء-کے-بیٹے-کو-عمر-قید-کی-سزا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com