QR codeQR code

صحافی کے قتل میں ملوث ہونے پر تعلقات خراب ہوسکتے ہیں

امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے

10 Oct 2018 گھنٹہ 17:58

امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔


امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نشریہ ہل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینینٹر رنڈ پل  نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ اگر ایسے شواہد مل گئے جن سے پتہ چلے کہ سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہے تو اسے امریکی ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 367207

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367207/صحافی-کے-قتل-میں-ملوث-ہونے-پر-تعلقات-خراب-ہوسکتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com