QR codeQR code

سعودی عرب کی دہشت گردوں کو مالی اور فکری حمایت کررہا ہے

سیاسی مسائل کے ماہر تجزیہ نگار " محمد حسن قدیری" نے کہا

8 Oct 2018 گھنٹہ 22:20

ایران میں دہشتگردی کے واقعات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کے بغیر انجام پانا ممکن عمل نہیں ہے اور اس میں کچھ مسلمان ممالک بھی ان کے مددگار ہیں لیکن یہ سب کوششیں ناکامی کا شکار ہوں گی۔


سعودی عرب کی دہشت گردوں کو مالی اور فکری حمایت کررہا ہے

سیاسی مسائل کے ماہر تجزیہ نگار " محمد حسن قدیری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، 8 سالہ جنگ میں بعثی فوج ایرانی قوم کے عزم و حوصلے کو توڑ نہیں سکی،پس ایسی بنا پر قوم کی وحدت پر انگی اٹھانا درست عمل نہیں ہے۔
انہوں نے کہا ایران میں دہشتگردی کے واقعات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کے بغیر انجام پانا ممکن عمل نہیں ہے اور اس میں کچھ مسلمان ممالک بھی ان کے مددگار ہیں لیکن یہ سب کوششیں ناکامی کا شکار ہوں گی۔
دہشت گردوں کی میدان جنگ میں شکست باعث بنی ہے کہ ایران کے خلاف داخلی جنگ کرے ااور ملک کے امن و امان کو نقصان پہچائیں۔
افسوس کا مقام ہے کہ سعودی عرب ایران کے خلاف اپنے جاہلانہ تعصب کی بنیاد پر دہشت گردوں کی مالی اور فکری مدد کررہاہے۔
دشمن چاہتا ہے کہ ایران میں عوام کے درمیان لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تفرقہ ایجاد کرے، لیکن ہم مطمئن ہیں کہ ان کی یہ کوششیں کامیاب نہیں ہوسکیں گی۔


خبر کا کوڈ: 366322

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/366322/سعودی-عرب-کی-دہشت-گردوں-کو-مالی-اور-فکری-حمایت-کررہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com