امریکہ ،ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے جنگ کا خطرہ بڑھ جائے گا

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے کا مطلب ملک کو ایک اٹل جنگ کی جانب گھسیٹنا ہے۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۱۶ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۵۶
موضوع نمبر: 366298
 
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے کا مطلب ملک کو ایک اٹل جنگ کی جانب گھسیٹنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے کا مطلب ملک کو ایک اٹل جنگ کی جانب گھسیٹنا ہے۔

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے اپنے ملک کی علیحدگی کے حوالے سے اندیشوں کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مسائل کے بڑھنے کا مطلب ملک کو ایک اٹل جنگ کی جانب گھسیٹنا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔اس موقع پر ٹرمپ نے جوہری معاہدے کو تباہ کن قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ ایران کے مفاد میں تھا اور اس سے امن حاصل نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے باور کرایا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی منسوخی امریکہ کہ زیادہ محفوظ بنا دے گی۔
Share/Save/Bookmark