چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ منظرعام پر آگئے
کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
8 Oct 2018 گھنٹہ 15:04
چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 366205