شام کے خون آشام دہشت گردوں نے آپس مین لڑپڑے

شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو تکفیری دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تاریخ شائع کریں : يکشنبه ۱۵ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۰۹
موضوع نمبر: 365808
 
شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔

شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو تکفیری دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی آپسی لڑائی کے دوران 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں بعض دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت، بحران شام کے آغاز سے اب تک شام میں سرگرم دہشت گردوں اور حکومت مخالف دھڑوں کی بھرپور حمایت کرتی چلی آرہی ہے۔
Share/Save/Bookmark