QR codeQR code

فلسطین میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں

فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں

6 Oct 2018 گھنٹہ 20:02

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔


جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی ریاست کے دورے کے دوران حیفا میں اسرائیلی طلبا سے خطاب میں کہا کہ جرمنی غزہ کے علاقے میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں معاونت اور ثالثی کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے ہرممکن کوششیں کرنے کے لیے تیار ہیں۔


خبر کا کوڈ: 365569

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/365569/فلسطین-میں-جنگ-بندی-کے-لیے-کردار-ادا-کرسکتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com