QR codeQR code

تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

2 Oct 2018 گھنٹہ 17:31

ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بحریہ کا ہیلی کاپٹر جچٹک سی ایچ 442 مغربی چنائی سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع ویلور میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 364567

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/364567/تامل-ناڈو-میں-فوجی-ہیلی-کاپٹر-گر-کر-تباہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com