تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۱۰ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۳۱
موضوع نمبر: 364567
 
ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بحریہ کا ہیلی کاپٹر جچٹک سی ایچ 442 مغربی چنائی سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع ویلور میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ اور دیگر افراد محفوظ رہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Share/Save/Bookmark