طالبان نے امریکہ سے مذاکرات کی پیشکش ٹھکرادی

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
افغانستان میں امن مذاکرات کو ایک اور دھچکا لگ گیا، طالبان نے امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۱۰ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۱۷
موضوع نمبر: 364452
 
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

افغانستان میں امن مذاکرات کو ایک اور دھچکا لگ گیا، طالبان نے امریکا کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔

روسی میڈیا کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات کے لیے ہم نے کسی کو اختیار نہیں دیا۔

طالبان کاکہنا تھا کہ امریکا نے کبھی ہم سے تعاون نہیں کیا، امریکی طیارے تب بھی ہم پر بمباری کرتے ہیں جب ہم داعش کے خلاف لڑ رہے ہوتے ہیں، تاحال طالبان نے اپنے کسی کمانڈر کو امریکا سے مذاکرات کی اجازت نہیں دی۔
Share/Save/Bookmark