حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں

اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا
اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۹ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۵
موضوع نمبر: 363982
 
اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزیر جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ  غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من   کی کوئی توجہ نہیں۔

واضح رہے کہ اپنے آپ کو ناقابل شکست کہنے والے اسرائیل کو حزب اللہ اور حماس کے ہاتھوں بری طرح شکست ہوئی تھی۔
Share/Save/Bookmark