انگلا مرکل نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کردیا

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔
جرمن چانسلرانگلا مرکل نے اقوام متحدہ پر امریکی صدر کی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چیز بنانے سے پہلے کسی دوسری چیز کو تباہ اور تخریب کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۹ مهر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۰۷
موضوع نمبر: 363973
 
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔

جرمن چانسلرانگلا مرکل نے اقوام متحدہ پر امریکی صدر کی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چیز بنانے سے پہلے کسی دوسری چیز کو تباہ اور تخریب کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

جرمن چانسلر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پرامریکہ کی یک طرفہ پالیسی پرکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عالمی مشکلات کو چند جانبہ تعاون کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے۔
Share/Save/Bookmark