تاریخ شائع کریں2018 26 September گھنٹہ 12:23
خبر کا کوڈ : 362384

وائٹ ہیلمٹ دہشت گرد اہل خانہ کے ساتھ برانیہ منتقل

برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کررہی ہے
برطانیہ کی حکومت، شام میں امداد رسانی کی آڑ میں سرگرم عمل وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ برطانیہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
وائٹ ہیلمٹ دہشت گرد اہل خانہ کے ساتھ برانیہ منتقل
برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ترقی کی وزارت نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت، شام میں امداد رسانی کی آڑ میں سرگرم عمل وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ برطانیہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں وائٹ ہیلمٹ سے موسوم عناصر نے اس ملک میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد لوگوں کی جان بچائی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی حکومت نے ان عناصر کو دہشت گرد قرار دیا ہے اور یہ دہشت گرد عناصر شام میں مختلف قسم کی دہشت گردی منجملہ شامی عوام خاص طور سے بچوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں
https://taghribnews.com/vdcfc0dmjw6dvma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ