تاریخ شائع کریں2018 25 September گھنٹہ 20:47
خبر کا کوڈ : 362219

صدر روحانی اور برطانوی وزير اعظم کی نیویارک میں ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے ملاقات
آج نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے ملاقات کریں گے جس میں ایران میں قید برطانوی جاسوس نازنین زاغری کےبارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
صدر روحانی اور برطانوی وزير اعظم کی نیویارک میں ملاقات
آج نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے ملاقات کریں گے جس میں ایران میں قید برطانوی جاسوس نازنین زاغری کےبارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے نیویارک میں آج ملاقات کریں گے جس میں ایران میں قید برطانوی جاسوس نازنین زاغری کےبارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

برطانوی حکومت کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق برطانوی وزير اعظم تھریسامے آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گی جس میں ایران میں قید برطانوی جاسوس نازنین زاغری کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ نازنین زاغری کی دہری شہریت ہے جسے ایران میں جاسوسی کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccsiq1o2bqei8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ