تاریخ شائع کریں2018 25 September گھنٹہ 20:00
خبر کا کوڈ : 362188

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافہ

ایران و پاکستان کے درمیان غیر پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں بیس فیصد کا اضافہ
پاکستانی کی اقتصادی تجزیاتی ویب سائٹ پروفٹ کے مطابق گزشتہ چھے مہینوں کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان غیر پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت کی شرح میں تقریبا بیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافہ
ایران و پاکستان کے درمیان غیر پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں بیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی کی اقتصادی تجزیاتی ویب سائٹ پروفٹ کے مطابق گزشتہ چھے مہینوں کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان غیر پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت کی شرح میں تقریبا بیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق، پچھلے چھے ماہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان غیرپیٹرولیم مصنوعات کی تجارت کی شرح، چھے سو بیالیس ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس سے بیس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تبادلوں میں اضافہ ہونا مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی کی ترقی اور باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ  کی علامت ہے۔
https://taghribnews.com/vdch6inx623n-zd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ