تاریخ شائع کریں2018 25 September گھنٹہ 19:51
خبر کا کوڈ : 362180

میزائیل حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک

المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
میزائیل حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی علاقوں میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ لحج کے علاقے السّحی اور صوبہ ضالع کے علاقے نقیل میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
یمنی فوج کے اس آپریشن میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
سعودی عرب کے صوبے عسیر میں بھی سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کی گولہ باری میں متعدد اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
 سعودی ذرائع ابلاغ نے بھی سرحدی محاذوں پر یمنی فوج کے ہاتھوں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت  اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjo8etyuqemvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ