تاریخ شائع کریں2018 25 September گھنٹہ 19:47
خبر کا کوڈ : 362179

شام میں ایرانی فوجی کی موجودگی تک امریکی فوج بھی موجود رہے گی

شام میں واشنگٹن کی فوجی موجودگی کے جواز کے لئے ایران کا بہانہ بنایا ہے۔
شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے دعوی کیا ہے کہ شام میں جب تک ایرانی فوجی موجود ہیں امریکی فوجی بھی باقی رہیں گے۔
شام میں ایرانی فوجی کی موجودگی تک امریکی فوج بھی موجود رہے گی
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے شام میں واشنگٹن کی فوجی موجودگی کے جواز کے لئے ایران کا بہانہ بنایا ہے۔

انھوں نے شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی جاری رکھنے کے لئے دعوی کیا ہے کہ شام میں جب تک ایرانی فوجی موجود ہیں امریکی فوجی بھی باقی رہیں گے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ شام میں فوجی مشاورت کی سطح پر ایران کی موجودگی، شامی حکومت کی باضابطہ درخواست پر ہے جس سے قانون کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

دوسری جانب امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ شام سے داعشی گروہ کے خاتمے کے باوجود امریکہ اس ملک سے واپس نہیں جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر شام کے ایک علاقے کو اپنے قبضے لے رکھا ہے جبکہ اس ملک میں وہ دہشت گرد گروہ کی بھرپور مدد و حمایت کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchqinxw23n-zd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ