تاریخ شائع کریں2018 24 September گھنٹہ 21:42
خبر کا کوڈ : 361809

امریکہ ایران میں بدامنی کے لیے کچھ ممالک کو استعمال کررہا ہے

مشرق وسطی کے سیاسی امور کے تجزیہ نگار " حسین رویوان" نے کہا
امریکہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کے دباو کو بڑہانے کے لیے اس قسم کی دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے تاکہ ایرانی عوام میں انتشار ایجاد کیا جاسکے
امریکہ ایران میں بدامنی کے لیے کچھ ممالک کو استعمال کررہا ہے
امریکہ ایران میں بدامنی کے لیے کچھ ممالک کو استعمال کررہا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشرق وسطی کے سیاسی امور کے تجزیہ نگار " حسین رویوان" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کے دباو کو بڑہانے کے لیے اس قسم کی دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے تاکہ ایرانی عوام میں انتشار ایجاد کیا جاسکے اور ملک میں قائم امن و امان کو نقصان پہچایا جاسکے۔

انہوں نے کہا، ایران میں ایک مضبوط جمہوری نظام نافذ ہے اور ایرانی عوام اس نطام پر پوری طرح سے اعتماد کرتی ہے اور سیاسی و جمہوری عمل میں شریک ہے یہی وجہ ہے کہ امریکہ اس اعتماد کی فضاء کو ختم کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ حالیہ دہشت گردی کا واقعہ عراق میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی کا نتیجہ ہو اور امریکہ اپنی شکست کا بدلہ لینا چاہتا ہے۔

صوبہ خوزستان ایران کا تیسرا بڑا صوبہ ہے اور 8 سالہ جنگ میں 20 ہزار شہیدوں کا نذرانہ دے چکا ہے اور یہی خوزستان کے لوگوں کی ملک و قوم سے محبت کا ثبوت ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgzq9wyak9374.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ