تاریخ شائع کریں2018 24 September گھنٹہ 20:18
خبر کا کوڈ : 361800

امریکا سے تعلقات باہمی احترام کی بنیاد پر ہونگے

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں ، افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے ۔

پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بطور وزیرخارجہ پہلا دورہ افغانستان کا کیا، پاکستان میں امن و خوشحالی افغانستان کے امن سے وابستہ ہے ۔

دوسر ی جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں 133سربراہان مملکت اور47 ملکوں کےوزرا ئے خارجہ شرکت کر رہےہیں۔
https://taghribnews.com/vdchvznxv23n-6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ