تاریخ شائع کریں2018 24 September گھنٹہ 15:23
خبر کا کوڈ : 361697

ایران سے جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے

برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے
برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔
ایران سے جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے
برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

امریکی خبر رسا ں ادارے سے بات کرتے ہوئے برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی بھی ایران کے جوہری معاہدے کی پاسداری کی تصدیق کر چکی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb98bfzrhb00p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ