تاریخ شائع کریں2018 23 September گھنٹہ 19:35
خبر کا کوڈ : 361369

عالمی معیشت اور خارجہ پالیسی میں خواتین اہم کردار ہے

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے
کینیڈا میں دنیا بھر کی خواتین وارائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت اور خارجہ پالیسی میں خواتین اہم کردار ادا کر رہی ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں تشدد کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔
عالمی معیشت اور خارجہ پالیسی میں خواتین اہم کردار ہے
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 کینیڈا میں دنیا بھر کی خواتین وارائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ عالمی معیشت اور خارجہ پالیسی میں خواتین اہم کردار ادا کر رہی ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں تشدد کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ خواتین فیصلہ ساز عہدوں پر اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے اختیارات کو انسانی حقوق کے ارتقا کی غرض سے استعمال کرتی ہیں۔
 قابل ذکر ہے کہ دنیا کی خواتین وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقدہ ہوا جس میں اٹھارہ ملکوں کی خواتین وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
https://taghribnews.com/vdch-znxw23n-xd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ