تاریخ شائع کریں2018 23 September گھنٹہ 01:34
خبر کا کوڈ : 361179

دہشت گردوں کا نہ دین ہوتا ہے اور نہ قومیت

مجلس خبرگان میں خوزستانی عوام کے نمایندہ " آیت اللہ کعبی " نے کہا
اس دردناک واقع کے بعد تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں اور کسی نے بھی مذمت نہیں کی اور یہ اس با کا ثبو ت ہے کہ دہشت گردوں کا نہ کوئی مذہب ہوتا اور نہ کوئی قومیت۔
دہشت گردوں کا نہ دین ہوتا ہے اور نہ قومیت
دہشت گردوں کا نہ دین ہوتا ہے اور نہ قومیت
مجلس خبرگان میں خوزستانی عوام کے نمایندہ " آیت اللہ کعبی " نے تقریب کے خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، اہواز مں ہونی والی دہششت گردی کے واقع میں امریکہ ، سعودی عرب اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار ملوث ہیں۔

انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دردناک واقع کے بعد تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں اور کسی نے بھی مذمت نہیں کی اور یہ اس با کا ثبو ت ہے کہ دہشت گردوں کا نہ کوئی مذہب ہوتا اور نہ کوئی قومیت۔

خوزستان میں عاشورہ بہت ہی آرام و سکون سے انجام پایا لیکن دشمنون کی کوشش ہے کہ اربعین حسینی (ع) کو نا امن کیا جائے۔

انہوں نے کہا دشمنوں کو ملت ایران کی وحدت اور بھائی چارہ سے مشکل ہے اور وہ ایرانی عوام میں اتحاد نہیں دیکھ سکتیں یہی وجہ ہے کہ اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں لیکن خوزستان کی عوام عاشورائی ہے اور اس قسم کے حربوں سے بخوبی واقف ہے۔

ہمیں ان جانبازوں کا شکر گذار ہوانا چاہیے جنہوں نے اس موقع پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے مزید نقصان کو ہونے سے روکا۔

انہوں نے آخر میں کہا عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کریں اور اپنے قول کو فعل سے ثابت کریں۔
https://taghribnews.com/vdcguq9wyak93q4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ