تاریخ شائع کریں2018 21 September گھنٹہ 18:42
خبر کا کوڈ : 360761

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 400 سے زائد مسافر سوار تھے، 100 سے زائد مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاک
افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 400 سے زائد مسافر سوار تھے، 100 سے زائد مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccexq1s2bqem8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ