تاریخ شائع کریں2018 18 September گھنٹہ 17:20
خبر کا کوڈ : 360348

روسی وزیر دفاع نے جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے

روسی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزير جنگ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا
روسی وزیر دفاع سرگئی شویکو نے اسرائیلی وزير جنگ لیبر مین کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔
روسی وزیر دفاع نے جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے
روسی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزير جنگ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر دفاع سرگئی شویکو نے اسرائیلی وزير جنگ لیبر مین کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔ روسی وزير دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے ذریعہ روسی جہاز کو سرنگوں کیا ہے جس کے نتیجے میں روس کے 15 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ روسی وزير دفاع نے کہا کہ روس جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdoz0sjyt09s6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ