تاریخ شائع کریں2018 18 September گھنٹہ 17:04
خبر کا کوڈ : 360345

حماس کے 20 ہزار میزائل اور راکٹوں سے اسرائیل خوفزدہ

اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے
اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔
حماس کے  20 ہزار میزائل اور راکٹوں سے اسرائیل خوفزدہ
اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔

اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق جنگ کی صورت میں فلسطینی تنظیم حماس ان میزائلوں کے ذریعہ مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا سکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaywnem49nie1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ