تاریخ شائع کریں2018 18 September گھنٹہ 14:56
خبر کا کوڈ : 360254

روسی طیارہ مبینہ طور پر غائب ہوگیا

شام میں پرواز کے دوران روس کا فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا
شام میں پرواز کے دوران روس کا فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا، بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران اچانک لاپتہ ہونے والے روس کے فوجی طیارے پر 14اہلکار سوار تھے۔
روسی طیارہ مبینہ طور پر غائب ہوگیا
روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔

شام میں پرواز کے دوران روس کا فوجی طیارہ اچانک لاپتہ ہوگیا، بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران اچانک لاپتہ ہونے والے روس کے فوجی طیارے پر 14اہلکار سوار تھے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق روسی طیارہ شام کے ساحلی علاقے سے فوجی اڈے واپس آنے کے دوران ریڈار سے غائب ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjiyetxuqem8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ