تاریخ شائع کریں2018 17 September گھنٹہ 15:59
خبر کا کوڈ : 359967

داعشی دہشت گرد اسرائیلی ہتھیار استعمال کر رہے تھے

شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے
شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
داعشی دہشت گرد اسرائیلی ہتھیار استعمال کر رہے تھے
شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے داعش کے ٹھکانوں کو پاک کرتے ہوئے بھاری ہتھیار کشف کئے ہیں جو اسرائیلی اور امریکی ساخت کے ہیں ۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ قنیطرہ میں داعش کے قبضہ سے ہتھیاروں کا انبار اور دواؤں کا بہت بڑا ذخیرہ بر آمد کیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ داعش دہشت گردوں کو خطے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے ذریعہ زندہ رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciq3apyt1aw32.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ