تاریخ شائع کریں2018 17 September گھنٹہ 15:43
خبر کا کوڈ : 359955

جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق
جنرل قمر جاوید اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف کےدورہ چین میں سی پیک ، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے
جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف کےدورہ چین میں سی پیک ، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ چینی وزیر خارجہ کے حالیہ دورے پاکستان کےبالکل بعد میں ہورہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcft1dmtw6dt1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ