عراق میں عزاداری پر دہشت گردی کے منصوبے ناکام

حشد الشعبی نے دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
تاریخ شائع کریں : يکشنبه ۲۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۱
موضوع نمبر: 359540
 
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس کے رضاکار دستوں نے صوبہ دیالی میں عاشورا ایک کارروائی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے عزاداروں پر حملے کو ناکام بنادیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کی بریگیڈ 24 نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے حسینی عزاداروں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ، اس کارروائی کے دوران آٹھ دستی بموں کو بھی برآمد کرلیا گيا۔
Share/Save/Bookmark