چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے

چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
ہندوستان کے مسلمانوں نے کل ممبئی میں مظاہرہ کر کے چین کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک میں مسلمانوں کی گرفتاری کے سلسلے کو روکے۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۳۳
موضوع نمبر: 359433
 
ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔

ہندوستان کے مسلمانوں نے کل ممبئی میں مظاہرہ کر کے چین کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک میں مسلمانوں کی گرفتاری کے سلسلے کو روکے۔

چین کے مغربی صوبے اوغور اور دیگر علاقوں کے مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی اطلاعات سے عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

دوسری جانب چینی حکام کا کہنا ہے کہ چینی صوبے سین کیانگ میں مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی جارہی ۔
Share/Save/Bookmark