یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی بمباری
چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۰۴
موضوع نمبر: 359425
 
گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صعدہ کے مجز علاقہ پر شدید بمباری کی۔ سعودی عرب نے صوبہ صعدہ کے علاوہ دیگر صوبوں پر بھی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی بار بمباری کی ہے ۔ یمن کے نہتے اور بےگناہ عربوں کے خلاف سعودی عرب کی گھناؤنی سازشوں اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
Share/Save/Bookmark