مقتدی صدر کی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سے گفتگو

مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یان کوبیچ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عراق کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۰:۴۰
موضوع نمبر: 359422
 
عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یان کوبیچ  کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عراق کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ عراق میں تمام پارٹیاں مقررہ وقت کے اندر نئی حکومت کی تشکیل پر تاکید کررہی ہیں۔
Share/Save/Bookmark