سامراء میں داعش کے خلاف موثر کاروائی

سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے
تاریخ شائع کریں : شنبه ۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۵۸
موضوع نمبر: 359363
 
عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد سامراء میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جنھیں عراق کی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے اہلکاروں نے ناکام بنادیا۔ حشد الشعبی کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی دقیق اطلاعات کے بعد کی گئی۔
Share/Save/Bookmark