رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
تاریخ شائع کریں : شنبه ۲۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۲۹
موضوع نمبر: 359353
 
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم اشرفی کے اہلخانہ، پسماندگان، شاگردوں خاص طور پر مرحوم کے بھائی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
Share/Save/Bookmark