QR codeQR code

سعودی فوج نے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کردی

سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے کہا

14 Sep 2018 گھنٹہ 21:57

یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے


یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی  اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے۔ترکی المالکی نے کہا کہ سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا۔ ادھر یمنی فورسز نے بھی متعدد بار سعودی عرب کے ڈرون طیاروں اور فوجی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو دس سے زائد ممالک کی حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اسے یمن میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 359135

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359135/سعودی-فوج-نے-ہیلی-کاپٹر-کے-تباہ-ہونے-کی-تائيد-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com