امریکہ شام میں دہشت گردوں کا حامی ہے،امریکی ڈیموکریٹ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون نے کہا ہے
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون تلسی گیبرڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے
تاریخ شائع کریں : جمعه ۲۳ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۵۱
موضوع نمبر: 359134
 
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون تلسی گیبرڈ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔ امریکی کانگریس کی نمائندہ خاتون نے ادلب کے حوادث امریکی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت شام میں اس وقت 20 ہزآر سے لیکر 40 ہزار دہشت گردوں کی حمایت کررہی ہے۔
Share/Save/Bookmark