QR codeQR code

یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ ہے

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے

14 Sep 2018 گھنٹہ 21:42

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔


یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور امریکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ یمنی عوام کو درپیش مشکلات دور کرنے اور یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ ملکر  یمن جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ بھی کرنے کی کوشش کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 359132

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359132/یمن-جنگ-امریکہ-کے-لئے-پیسہ-کمانے-کا-ذریعہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com