QR codeQR code

یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور سعودی کمانڈر ہلاک

سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق

14 Sep 2018 گھنٹہ 16:34

سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔


سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب کی جارحیت میں اب تک ہزاروں یمنی شہید اور زخمی  ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 359113

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/359113/یمنی-فوج-کے-ہاتھوں-ایک-اور-سعودی-کمانڈر-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com