تاریخ شائع کریں2018 13 September گھنٹہ 16:09
خبر کا کوڈ : 358881

سعودی جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر بمباری، 15 شہید

الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے
سعودی  جنگي طیاروں کی  الحدیدہ پر بمباری، 15 شہید
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
 
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔یمنی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc44q1s2bqp48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ