سعودی جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر بمباری، 15 شہید

الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے
تاریخ شائع کریں : پنجشنبه ۲۲ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۰۹
موضوع نمبر: 358881
 
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
 
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر بمباری کرکے 15 افراد کو شہید کردیا ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔یمنی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
Share/Save/Bookmark