ترک وزیر خارجہ کی امرکی اور جرمن وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی اور جرمن ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش نے ٹیلیفون پر اپنے امریکی ھم منصب مائیک پمپئو اور جرمن ہم منصب کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا
شیئرینگ :
ترکی کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اپنے امریکی اور جرمن ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش نے ٹیلیفون پر اپنے امریکی ھم منصب مائیک پمپئو اور جرمن ہم منصب کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان لودریان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی تھی ۔ باہمی گفتگو میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔