QR codeQR code

فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری کی مقتدی صدر سے ملاقات

فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

13 Sep 2018 گھنٹہ 15:06

فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔


عراقی ذرائع کے مطابق فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق نجف اشرف کے علاقہ الحنانہ میں ہادی العامری نے مقتدی صدر کی قیامگاہ پر ملاقات اور گفتگو کی۔ فتح اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اتحادی حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358818

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358818/فتح-اتحاد-کے-سربراہ-ہادی-العامری-کی-مقتدی-صدر-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com