سعودی طیاروں کی بمباری سے 8 یمنی شہید

سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید
تاریخ شائع کریں : چهارشنبه ۲۱ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۵۹
موضوع نمبر: 358634
 
یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ  الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق صوبہ الحدیدہ میں 4 شہری شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئےادھر صوبہ الجوف میں بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
Share/Save/Bookmark