QR codeQR code

افغانستان میں مظاہرے کے دوران دھماکے کے باعث 68 افراد ہلاک

خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 21:28

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔ افغان حکام نے ننگر ہار کے ضلع مہمند درا میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 68 افراد کی ہلاکتوں اور 165افراد کے زخمی


افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔ افغان حکام نے ننگر ہار کے ضلع مہمند درا میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں 68 افراد کی ہلاکتوں اور 165افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ روز ننگر ہار میں ہونے والے خود کش دھماکے میں مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا تھا جو مقامی پولیس کمانڈر کی برطرفی کے لے احتجاج کر رہے تھے۔ ننگر ہار خود کش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے ابھی تک قبول نہیں کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 358629

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358629/افغانستان-میں-مظاہرے-کے-دوران-دھماکے-باعث-68-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com