ٹرمپ کا ایئر لینڈ کا دورہ منسوخ ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔
امریکی صدر 12 نومبر کو ایئر لینڈ کا دورہ کرنے والے تھے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کومزید مضبوط بنانے کا ارادہ تھا ۔
تاریخ شائع کریں : چهارشنبه ۲۱ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۳
موضوع نمبر: 358369
 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ٹیلیگراف اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر 12 نومبر کو ایئر لینڈ کا دورہ کرنے والے تھے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کومزید مضبوط بنانے کا ارادہ تھا ۔ ایئر لینڈ کی حکومت نے بھی امریکی صدر کے سفر کے منسوخ ہونے کی تائيد کردی ہے۔
Share/Save/Bookmark