QR codeQR code

امریکہ شام میں خطرناک اقدامات کے نتایج کے لیے آمادہ رہے

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 15:09

روس کی وزارت خارجہ نے شام میں خطرناک اقدامات پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شدید انتباہ جاری کیا ہے


روس کی وزارت خارجہ نے شام میں خطرناک اقدامات پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے شام میں خطرناک اقدامات پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروا نے شام میں کیمیائی حملوں کے سابقہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کو خبردار کیا ہے۔روسی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے کہا کہ شام میں سابقہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے پیچھے امریکہ کی سازشیں سامنے آرہی ہیں۔ اور امریکہ اس سازش کے ذریعہ شام پر حملہ کرنے کا بہانہ بنا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358367

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358367/امریکہ-شام-میں-خطرناک-اقدامات-کے-نتایج-لیے-آمادہ-رہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com